tasawar khanum - agar tum mil jao lyrics
[chorus]
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
تمہیں پاکر زمانے بھر سے
رشتہ توڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
[verse 1]
تمہیں دل میں رکھے گیں
اپنی پلکوں میں چھپا لیں گے
اپنی پلکوں میں چھپا لیں گے
تمہیں خشبو سمجھ کے
اپنی سانسوں میں بسا لیں گے
قیامت تک جو نہ ٹوٹے
وہ رشتہ جوڑ لیں گے ہم
[chorus]
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
[verse 2]
بادل کے سائے
بادل کے سائے، جانے من
تمہارے رنگ میں رنگ ڈالیں
تمہارے رنگ میں رنگ ڈالیں
جدا کیا کر سکے گیں تم کو
مجھ سے یہ جہاں والے
محبت کی قسم تقدیر کا رکھ
موڑ دیں گے ہم
[chorus]
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
[verse 3]
نہ ہو تم جس میں شامل
وہ بہارے ہم نہیں لیں گے
وہ بہارے ہم نہیں لیں گے
تمہارے نام پے یہ دل کیا ہے
جان دے دیں گے
نظر جس میں نہ تو آئے
وہ شیشا توڑ دیں گے ہم
[chorus]
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
[verse 4]
تمہیں دل میں رکھے گیں
اپنی پلکوں میں چھپا لیں گے
اپنی پلکوں میں چھپا لیں گے
تمہیں خشبو سمجھ کے
اپنی سانسوں میں بسا لیں گے
قیامت تک جو نہ ٹوٹے
وہ رشتہ جوڑ لیں گے ہم
[chorus]
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
[verse 5]
بادل کے سائے
بادل کے سائے، جانے من
تمہارے رنگ میں رنگ ڈالیں
تمہارے رنگ میں رنگ ڈالیں
جدا کیا کر سکے گیں تم کو
مجھ سے یہ جہاں والے
محبت کی قسم تقدیر کا رکھ
موڑ دیں گے ہم
[chorus]
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
[verse 6]
نہ ہو تم جس میں شامل
وہ بہارے ہم نہیں لیں گے
وہ بہارے ہم نہیں لیں گے
تمہارے نام پے یہ دل کیا ہے
جان دے دیں گے
نظر جس میں نہ تو آئے
وہ شیشا توڑ دیں گے ہم
[chorus]
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
Random Lyrics
- zlato queen - zlato lyrics
- replacire - a fine manipulation lyrics
- gringo, delil & avie - blanka lyrics
- museli mulaima - i'll never love again lyrics
- cnjim - skit lyrics
- thanubis - médoc&métal lyrics
- miss romi - joven bruja lyrics
- yung tat & realkidish - luv hurts lyrics
- jay 305 & hit-boy - secrets lyrics
- jelena tomašević - rano da veruješ lyrics