azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

topi drama - gawahi do lyrics

Loading...

[verse 1]
اس جھوٹ کو، فریب کو
نہیں مانتے، نہیں مانتے
تیرے راج کو، دھوکے باز کو
نہیں مانتے، نہیں مانتے

[pre+chorus]
ایک طرف وہ ہیں، ایک طرف تم
تیری آواز بھی، شور میں گُم
وہ دبائیں گے، وہ چُھپائیں گے
اُن کے سامنے، ہو جا کھڑا

[chorus]
گواہی دو، گواہی دو
گواہی دو، گواہی دو

[verse 2]
اندھیری رات کی، سازش کو ہم
نہیں مانتے
ظالم کی ان، میٹھی باتوں کو
نہیں مانتے، نہیں مانتے

[pre+chorus]
ایک طرف وہ ہیں، ایک طرف تم
تیری آواز بھی، شور میں گُم
وہ دبائیں گے، وہ چُھپائیں گے
اُن کے سامنے، ہو جا کھڑا
[chorus]
گواہی دو، گواہی دو
گواہی دو، گواہی دو

[outro]
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
جو بھی کر لو، جسے بھی لے آؤ
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
نہیں ہلیں گیں، نہیں ہلیں گیں
نہیں ہلیں گیں



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...