azlyrics.biz
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

umx - haathon mai lyrics

Loading...

لکیریں دیکھ
ہاتھ دیکھ یہ زنجیریں دیکھ
میری راتوں کا اندھیرا دیکھ
بندشیں دیکھ غم کا پہرہ دیکھ
مضمون میں تیرا ہی چہرہ دیکھ
یہ وقت میرے ہاتھوں سے بہتا دیکھ
تو دیکھ

میں ہاتھوں میں رکھ لون تو کیا رکھ لون
اے جانِ من
تیرے بن اندھیرے میں لگتا نہیں میرا من
میں ہاتھوں میں رکھ لون تو کیا رکھ لون
اے جانِ من
تیرے بن اندھیرے میں لگتا نہیں میرا من

میں ہوشار اس طرح
کیا رہا درمیاں
میں تیرے درمیاں سے نہیں ہوں جدا
میں خدائی بھی منگوں تو مانگوں میں کیا
میں تیرے درمیاں سے نہیں ہوں جدا
میں خدائی بھی منگوں تو مانگوں میں کیا
میں خدائی بھی منگوں تو مانگوں میں کیا
میں تیرا تو نہیں ہے میری جو خدا
کیا ہے پختہ اور کیا عارضی یہ دیوار
دو پل کا مہمان اور دن بچے ہینا چار
میں نمازی نہیں ہوں پر تیری عبادت میں خار
میں باقی نہیں ہوں پگھلتا ہوں جیسے شمع
میں ہاتھوں میں رکھ لون تو کیا رکھ لون
اے جانِ من
تیرے بن اندھیرے میں لگتا نہیں میرا من
میں ہاتھوں میں رکھ لون تو کیا رکھ لون
اے جانِ من
تیرے بن اندھیرے میں لگتا نہیں میرا من



Random Lyrics

HOT LYRICS

Loading...