
vital signs - gori lyrics
Loading...
[chorus]
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پُرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پُرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
[verse 1]
گوری گوری بانہوں کا
مزہ ہی کچھ اور ہے، ہائے
نیلی نیلی آنکھوں کا
نشہ ہی کچھ اور ہے
گوری گوری بانہوں کا
مزہ ہی کچھ اور ہے
نیلی نیلی آنکھوں کا
نشہ ہی کچھ اور ہے
گورے رنگ کا نظارہ
لگے سب کو ہی پیارا
ذرا کر دو اشارہ، گوریے
[chorus]
ڈر تجھے کس کا ہے؟ ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
گورے رنگ کا زمانہ
کبھی ہوگا نہ پُرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے
تیرا تو رنگ گورا ہے
Random Lyrics
- samuel arroyo - make the sky prettier for you. lyrics
- cartel x - cruzeiro é o terror lyrics
- غسان - 3arfa - عارفة - ghassan (egy) lyrics
- dubrava - братик (little brother) lyrics
- вычитание (vichitanie) - холод (cold) lyrics
- lilkay-lo & fernanda alfaro - mita mita lyrics
- synthforge - sugar wound lyrics
- hayley williams - true believer lyrics
- melissa kimai - i did it better lyrics
- lil wave - you a vibe lyrics