
wajhi farooki - ruposh lyrics
[verse 1]
زندگی کے غم بھلا کر چلتا رہا
مشکلوں سے مسکرا کر بڑھتا رہا
تو مل گئی تو لگا جیسے کتنی ہی بے روح تھی زندگی
پل+پل خدا سے تیرا عشق مانگا
دعا کیوں ہوئی ان سنی؟
[chorus]
ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرام جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا
ہو کے روپوش، روپوش، روپوش
ہوں گے روپوش نہ دل توڑ تمنائی کا
ہو کے روپوش
[verse 2]
تیری نظروں کے صدقے یہ جاں وار دوں گا
تو جو کہہ دے تو اپنا جہاں وار دوں گا
میں نے مولا سے تیری میری دنیا ہے مانگی
وہ جو لکھ دے تو اس کو ہی حق مان لوں گا
[verse 3]
دنیا بھلا کے میں نے تجھ کو ہے پا لیا
دل سے دعاؤں میں بھی تجھ کو ہی مانگا
روح کا غرور سارا تجھ پہ لٹا دیا
خود کو ہرا کے تیری جیت کو ہی مانگا
واقف ہیں جہاں کے رواجوں سے
میں نظروں سے تیری ہر نذر اتاروں (نذر اتاروں)
[chorus]
ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرام جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا
ہو کے روپوش، روپوش، روپوش
Random Lyrics
- el bicho - la bien pagá (en directo) lyrics
- umertvie - не вижу, кем я должен быть (can't see who i shall be) lyrics
- amadou & mariam - l'appel de l'afrique occidentale (interlude) lyrics
- aj (fragmichnicht) - juana lyrics
- rustage - someone else lyrics
- eleni drake - singing elvis (part ii) lyrics
- mr.deluxe - zij was verliefd lyrics
- doly flackko - delfines & peces freestyle lyrics
- rotting grave - rotting grave lyrics
- good finesse - blade warz lyrics