
zain zohaib - oh sahib (ost of abdullahpur ka devdas) lyrics
[verse 1]
او صاحب تیرے نام کی
میں گل وچ مالا پائی اے
میری عاشق اکھیاں نوں ڈادی
تیرے ہجر نے آتش لائی اے
[verse 2]
ہو کاسۂ عشق لے کے
یار کی کھوج میں نکلے
دو نین دیوانے یہ
کس موج میں ہیں نکلے
او صاحب، او صاحب
تیری باندھی ہوں میں
او صاحب، تُو جیتا
جند ساری ہاری میں
[chorus]
کبھی ایسا بھی ہو
رو برو تم بیٹھو
ہماری آنکھوں سے
ذرا خود کو دیکھو
کبھی ایسا بھی ہو
رو برو تم بیٹھو
ہمارے دل کی لگی
لگے تیرے دل کو
[verse 3]
ہو پردۂ دل پوشی
جامِ چاہت نوشی
میں عشق کے سر چڑھ بولوں
یا اوڑھوں خاموشی
تجھ سے کیا پردہ کروں
تُو میرا آئینہ
تیری دید چکھوں تو لگے
جیسے امرت پینا
او وے عشقا، وے عشقا
ہیرا رانجھے کھا لے
وے عشقّا، وے عشقّا
تیرے درد نرالے
[chorus]
کبھی ایسا بھی ہو
رو برو تم بیٹھو
ہماری آنکھوں سے
ذرا خود کو دیکھو
کبھی ایسا بھی ہو
رو برو تم بیٹھو
ہمارے دل کی لگی
لگے تیرے دل کو
Random Lyrics
- benjixscarlett - roblox rap lyrics
- eldo di lazzaro - sbarazzina lyrics
- 4cf - pieces of you lyrics
- screwyounick & love matt - alone in my bed lyrics
- lightyears (band) - chasing ghosts lyrics
- ratko lazić - periferija lyrics
- zoran gajić - od kosova na ovamo lyrics
- rohff - tout droit lyrics
- nymériaa - les murs du studio lyrics
- sam driborr - my blue eyes lyrics