zeek afridi - bibi sherini (urdu) lyrics
[intro]
ھوو،ھوو
آہ، آہ
[chorus]
بی بی شیرینی، جان میری، کروں نظرانہ
تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میرا
تیرا دیوانہ
بی بی شیرینی، جان میری، کروں نظرانہ
تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میرا
تیرا دیوانہ
[verse 1]
اگر کرنا محبت جرم ہے تو
میں مجرم ہوں
مجھے منظور ہے ہر اک سزا اور
ہر اک جرمانہ
[chorus]
بی بی شیرینی، جان میری، کروں نظرانہ
تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میرا
تیرا دیوانہ
[verse 2]
تیری یادوں نے لوٹا چین دن کا
سکون راتوں کا
نہیں رہ پاؤنگا میں دور تم سے
او دلبرجانہ
[chorus]
بی بی شیرینی، جان میری، کروں نظرانہ
تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میرا
تیرا دیوانہ
[verse 3]
یا مجھے اپنے دل میں گُم سُم
کرو جنانہ
یا میرے عشق کی شمع بنو تم
میں بنوں پروانہ
[chorus]
بی بی شیرینی، جان میری، کروں نظرانہ
تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میرا
تیرا دیوانہ
بی بی شیرینی، جان میری، کروں نظرانہ
تیرے سر کی قسم ہے دل یہ میرا
تیرا دیوانہ
Random Lyrics
- oasis - slide away (sawmills outtake) lyrics
- csuff2r - prima donna lyrics
- tokyo世界 (jpn) - garasunokutsu lyrics
- flowers for you - thanks for that lyrics
- txnxnsi - дно (bottom) lyrics
- stim (jordan rys & ben waldee) - blood moon lyrics
- joee - sweet divine lyrics
- slurpee - 2cool4school lyrics
- jayden layne - shawty lyrics
- chris casey - duster (feat. dakota ruby) lyrics